
صدر ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں نوجوانوں کے ساتھ ملاقات کی۔
نوجوانوں سے بات کرتے ہوئے صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ زندگی کے ہر شعبے میں اپنے نوجوانوں کی حمایت کی ہے اور انکے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے کام کیا ہے اور قوم کی بھلائی کے لیے ان کی جوش و جذبے کو آگے بڑھایا ہے۔
اسی لیے ہم نے تعلیم کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھا ہے۔
اسی لیے ہم نے اپنے نوجوانوں کے لیے روزگار اور کھیل سے لے کر ٹیکنالوجی اور انٹرپرینیورشپ تک ہر شعبے میں ایک مضبوط انفراسٹرکچر بنایا ہے۔
Tags: ترکیہ صدر ایردوان