
انگلش پریمیر لیگ کے 36 کھلاڑی اور سٹاف کے ممبر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
انگلش پریمیر لیگ کا کہنا ہے کہ کھلاڑی سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے قرنطین میں ہیں۔
پریمیر لیگ کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تک کورونا وائرس کے اثرات کھلاڑیوں میں نمایاں نہیں ہوئے۔
انگلش پریمیر لیگ نے میڈیا کے سامنے کھلاڑیوں کے نام واضح نہیں کیے ہیں۔
Tags: انگلش پریمیر لیگ کورونا وائرس