turky-urdu-logo

انگین التان کی زوجہ کا اپنی بہن کے نام انسٹا گرام پر جذباتی پیغام

ارطغرل غازی    کے کردار انگین التان  کی زوجہ نیشلیشا نے اپنی بہن کے نام انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام  شئیر کر دیا۔

نیشلیشا  نے ترکش میں لکھا کہ   تمارے ساتھ گزارا ہوا ہر لمحہ میری یادوں کا ایک بہت اہم حصہ ہے۔ہمارا  بچپن میں ساتھ گزرا ہوا وقت آج بھی میری آنکھوں کے سامنے گھومتا رہتا ہے۔

نیشلیشا کا مزید کہنا تھا کہ  تم میری زندگی کا ایک اہم حصہ ہو ۔ تم ہمیشہ ایسے ہی خوش اور آباد  رہو۔ میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں۔

نیلیشیا کی اس پوسٹ نے ہزاروں فینز کو اپنی طرف  متاثر کیا۔

Read Previous

سوائے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے کورونا دنیا کے کونے کونے میں پھیلا، امام کعبہ

Read Next

ترکی پاکستان آذربائیجان خلائی سائنس میں تعاون کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے

Leave a Reply