پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی کی جانب سے ترک سفارخانے میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ عید ملن پارٹی میں ترک سفارتخانے اور دیگر ترک سرکاری اداروں سے وابستہ افسران اور انکے اہل خانہ نے شرکت کی۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer