بھارت کے شہر چنائے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقامی رہنما نے مودی کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ہائیڈروجن گیس سے بھرے غبارے اچانک پھٹ گئے جس سے 12 افراد زخمی ہو کر اسپتال پہنچ گئے
Tags: مودی