turky-urdu-logo

ترکی میں کورونا وائرس، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہزار 80 ہو گئی

ترکی میں  کورونا وائرس  کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید  66افراد ہلاک ہوگئے ۔

اس وبا کے آغاز سے  لے کر اب تک وائرس کےہاتھوں شکست کھانے والے مریضو ں کی تعداد 9  ہزار80ہوگئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ16ہزار 103 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 1 ہزار 693افراد  کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

اسی دورانیہ میں کورونا  سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1 ہزار 311تک ہو گئی ، جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 2 لاکھ 99ہزار679 ہو گئی ہے۔

عالمی سطح پر وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 11 لاکھ 4 ہزار ہو گئی۔ اس وقت برازیل، بھارت اور امریکہ سب سے زیادہ متاثرہ ممالک ہیں۔

Read Previous

بکنگ ڈاٹ کام کا ترکی میں آفس کھولنے کا فیصلہ

Read Next

ترکی: زہریلی شراب پینے سے ایک ہفتے میں 51 افراد جاں بحق

Leave a Reply