turky-urdu-logo

آذربائیجان میں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس، یو این ای پی نے ہنگامی انتباہ جاری کر دیا

آذربائیجان میں ہونے والی عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ 29 میں اقوامِ متحدہ کی ماحولیاتی تنظیم یو این ای پی نے سنگین انتباہ جاری کر دیا۔ پری کوپ 29 کانفرنس میں پیش کی گئی ایک رپورٹ میں یو این ای پی کا کہنا ہے کہ اگرممالک فوری طور پر کاربن کے اخراج میں کمی نہیں کریں گے تو زمین کا درجہ حرارت 3 سینٹی گریڈ مزید بڑھ سکتا ہے، جِس سے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔


یو این ای پی کی ایمشنز گیپ رپورٹ کے مطابق صورتحال پر قابو نہ پانے کی صورت میں زمین پر رہنا مزید مشکل ہو جائے گا

Read Previous

جموں و کشمیر میں بھارتی قبضے کو 77 سال مکمل،پاکستان میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے

Read Next

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے پاکستان کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات؛ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

Leave a Reply