turky-urdu-logo

ترک قونصل جنرل کا لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ، دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کا عزم

ترک قونصل جنرل لاہور درمش باشتو نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔

ملاقات کے دوران ترکیہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے کے لیے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

اس بات چیت کا مقصد قریبی تعلقات کو فروغ دینا اور توسیع شدہ اقتصادی تعاون کی راہیں تلاش کرنا تھا۔

ترک قونصل جنرل درمش باشتو نے ایل سی سی آئی کے صدر  انور کا دورہ کے دوران انکے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر انکا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔

Read Previous

ترکیہ-آسٹریا تعلقات  کو مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ ارادہ رکھتے ہیں،صدر ایردوان

Read Next

ممالک کو ایسے فیصلوں سے گریز کرنا چاہیے جن کا مقصد فلسطینی عوام کو اجتماعی طور پر سزا دینا ہے،صدر ایردوان

Leave a Reply