صدر رجب طیب اردوان نے وان کے ضلع گیوا میں ماونٹ طیارے کے گرنے کے نتیجے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔
اطلاعات کے مطابق صدر ایردوان نے پائلٹ کمشنر گخون میٹے التنب ، پائلٹ کمشنر سمت اسٹنر ، اسسٹنٹ کمشنر ایرفان ایدوآن ، اسسٹنٹ کمشنر سیمیج گوزلے ، فلائٹ ٹیکنیشن پولیس آفیسر مصطفی کیسین ، پولیس آفیسر اونور رمضان بایرم اور پولیس آفیسر برک ڈیریا کے گھر والوں سے اظہار تعزیت کا۔
Tags: ترکی صدر طیب ایردوان