ازمیر کے زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی
جاں بحق افراد کے لواحقین اور دیگر شہریوں نے جاں بحق افراد کی یاد میں شمعیں روشن کیں
لوگوں کی بڑی تعداد اپنے پیاروں کو یاد کر کے روتے رہے
گذشتہ جمعہ کو ازمیر میں زلزلے سے 114 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔
زلزلے میں 1000 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں بڑی تعداد میں معمولی زخمیوں کو ضروری طبی امداد کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
تاہم ابھی بھی بہت سے لوگ اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
Tags: ترکی میں زلزلہ