انقرہ میں “کافی فیسٹیول” کا آغاز ہوگیا ہے۔
استنبول، انقرہ اور ازمیر میں منعقد ہونے والا یہ فیسٹویل 7ویں مرتبہ دارالحکومت انقرہ میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
یہ فیسٹویل ہر سال شرکاء کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ کافی سے متعلق تمام ضمنی مصنوعات کو اکٹھا کرتا ہے۔
اس سال میلے میں تقریباً 150 اسٹینڈز اور 160 برانڈز ہیں۔
یہ تقریب مستقبل میں ترکیہ کے پڑوسی ممالک میں منعقد کرنے کا منصوبہ ہے۔
Tags: ترکش کافی