turky-urdu-logo

نیو یارک میں وزیر خارجہ کی اپنی امریکی ہم منصب سے ملاقات

وزیر خارجہ حاقان فیدان نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی۔

اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے دائرہ کار میں اپنے رابطوں کو جاری رکھتے ہوئے، فیدان نے نیویارک کے ایک ہوٹل میں امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے ملاقات کی۔

 ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید بلندی تک لے جانے کے لیے مستقبل میں اٹھائے جانے والے ٹھوس اور تعمیری اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بحیرہ اسود اناج  اقدام، سویڈن کی نیٹو کی رکنیت اورکاراباخ کی تازہ ترین پیش رفت اس ملاقات میں زیر بحث موضوعات میں شامل تھے۔

Read Previous

 انقرہ میں کافی فیسٹیول کا آغاز

Read Next

اسلام آباد:ٹکا نےقائداعظم یونیورسٹی کے سکول آف سوشیالوجی میں ابن خلدون سیمینار ہال کا افتتاح کر دیا

Leave a Reply