ترکیہ میں جوا اسکینڈل نے فٹبال کو ہلا کر رکھ دیا — 1,024 کھلاڑی معطل، تحقیقات کے دوران بڑے کلب بھی زد میں
انقرہ — ترکیہ میں کھیلوں کی تاریخ کا سب سے بڑا جوا اسکینڈل سامنے آگیا ہے، جس کے بعد ترکش فٹبال فیڈریشن (TFF) نے بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 1,024 فٹبالرز کو معطل کر
Read More
