اسلاموفوبیا کے نقصانات کو مشترکہ طور پر روکنے کی ضرورت ہے، پاکستانی وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے اسلامو فوبیا کے رجحان کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ اسلامو فوبیا کے ضرر رساں مظہر کی مل کر روک تھام کرنے کی ضرورت ہے،
Read More
