عالمی طاقتوں نے ایران کے ساتھ مذکرات کی فوری بحالی پر زور دے دیا
برلن میں ہونے والی ملاقات کے بعد امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن اور یورپی اتحادیوں نے زور دیا کیا کہ ایرانی جوہری معاہدے کو بحال کرنا اب بھی ممکن ہے لیکن 'وقت نکل رہا ہے'۔
Read More
