Turkiya-Logo-top

بیجنگ اولپمکس:مختلف کھیلوں میں ترکی کے 7 کھلاڑی شرکت کریں گے

2022 بیجنگ سرمائی  اولمکپس کے مختلف کھیلوں میں ترکی کی نمائندگی 7 کھلاڑی کریں گے۔

ترک قومی  اولمپک کمیٹی  کی جانب سے  جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  اسکینگ میں 6 جبکہ  آئس اسکیٹنگ میں ایک کھلاڑی کی شمولیت قطعی  حیثیت  حاصل کر گئی ہے۔

چین کے شہر بیجنگ میں ہونے والے اولمپکس 4 فروری سے شروع ہوں گے جبکہ 20 فروری کو اختتام پذیر ہو جائیں گے۔

Read Previous

پاکستان:24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7 ہزار678 کیسیز رپورٹ

Read Next

ترکی میں کورونا کے 72 ہزار نئے کیسز رپورٹ

Leave a Reply