انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب
پاکستانی سفیر نے انقرہ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی طلبہ کے ایک وفد کی میزبانی کی۔ اس موقع پر سفیرِ پاکستان نے طلبہ کو ان کی تعلیمی کامیابیوں پر مبارکباد پیش کی
Read More
