ترکش کلب بیسیکتاس اور الیانسپور کے درمیان فٹ بال میچ منعقد۔
بیسکتاس سپر لیگ میں اپنی مسلسل چوتھی فتح کے خواہش مند ہے۔
الیانسپور نے شائیقین کو اس سیزن میں حیرت میں مبتلا کر دیا ہے اور لیگ میں 23 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے۔
دوسری طرف بیسکتاس کلب 19 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔