turky-urdu-logo

بیسیکتاس کے مڈ فیلڈر مینسہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

ترک فٹ بال کلب نے  اپنے ایک بیان میں بتایا کہ بیسکتاس کے کھلاڑی برنارڈ مینسہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

کلب کا مزید کہنا ہے کہ  استنبول میں معمول کے مطابق  ٹیسٹوں کے دوران مینسہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

25 سالہ مڈفیلڈر رواں ہفتے گھانا کی قومی ٹیم کے کیمپ میں تھا۔

بیسکتاس نے اگست میں ترکی کے ایک اور سپر لیگ کلب ہیس کابلو قیصرکے لیے میسنہ کے ساتھ معائدہ طے کیا تھا۔

Read Previous

یورو لیگ میں ماسکو سے فینز باحس کو شکست کا سامنا

Read Next

ترکی کے جدید دفاعی ہتھیار، یوکرین بھی خریداروں میں شامل

Leave a Reply