turky-urdu-logo

فٹ بال ٹیم بیسکتاس کی نئے سیزن کے لیے تیاری شروع

فٹ بال ٹیم بیسکتاس نے نئے سیزن کے لیے تیاری شروع کردی۔

بیسکتاس کلب کے بیان کے مطابق نئے سیزن کی تیاری کوچ  سرین یاسین  کی نگرانی میں کی جائے گی۔

نئے  سیزن کی تیاری میں  کھلاڑیوں کو   بھاگنے اور اُ چھلنے کی  ٹرینینگ کے علاوہ بال کو چھیننے اور گول  کرنے کے نئے طریقوں سے متعارف کروایا جائے گا۔

بیسکتاس کلب کا کہنا ہے کہ  نئے سیزن کی ٹرینینگ وہ میچ تک جاری رکھیں گے۔

Read Previous

ترکی آنے والے سیاح وبا کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات سے مطمئین ۔

Read Next

لاک ڈاون میں یوٹیوب سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کی شرح دگنی

Leave a Reply