turky-urdu-logo

پاکستان: آذربائیجان کے سفیر کی سائنس اور ٹیکنالوجی کے مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے لیے COMSATS کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات

پاکستان میں آذربائیجان  سفیر خضر فرہادوف نے COMSATS کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذکریا نفیس سے ملاقات کی۔

دونوں فریقوں نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے زمرے میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

Read Previous

مانزی کرت (ملاذگرت) جنگ کی 952 ویں سالگرہ

Read Next

پاکستان قومی زبان کی ترقی کے ادارے کے صدر کا یونس ایمرے اسٹی ٹیوٹ کے اسلام آباد سنٹر کا دورہ

Leave a Reply