عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے: پاکستان کے ذریعے امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کی امیدیں روشن
اسلام آباد: ایران اور امریکہ کے درمیان تعطل کا شکار مذاکرات کی بحالی اور پاکستان کے ذریعے جاری سفارتی رابطوں پر مشاورت کے لیے، ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی ایک مختصر وفد کے
Read More
