فیفا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ 2023 ویمنز ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہوں گے۔
2023 فیفا ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی کے لئے تین ممالک میں سے دو تقریب کی میزبانی کریں گیں کیونکہ اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے آسٹریلیا / نیوزی لینڈ اور کولمبیا امیدوار ممالک تھے۔
فیفا کونسل کے ممبران کے ذریعہ آسٹریلیا / نیوزی لینڈ نے 35 ووٹوں میں سے 22 حاصل کیے جبکہ کولمبیا نے 13 ووٹ حاصل کیے