Turkiya-Logo-top

آرمینیا کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کے باعث آذربائیجان کے دو صحافی جاں بحق

آر مینیا کی بچھائی سرنگوں کے باعث آذربائیجان کے 2 صحافی شہید ہوگئے۔

دھامکہ میں مزید 3 صحافی شدید زخمی بھی ہو ئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کلبجار ریجن میں صحافی ایک بس میں افیشل ڈیوٹی پر جاررہے تھے کہ بس ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔

کلجبار ریجن کو آرمینیا سے ابھی حال ہی میں 3 دہائیوں کے بعد آزاد کروایا گیا ہے۔

Read Previous

امریکہ نے جنوبی ایشیا اور دیگر خطوں میں ایک کروڑ 30 لاکھ ویکسین بھیجوانے کا اعلان کر دیا

Read Next

بحیرہ اسود میں نئے ذخائر دریافت؟ ترک صدر آج قوم کو خوشحبری سنائیں گے

Leave a Reply