turky-urdu-logo

ترکی، مشہور فوٹو گرافر آرا گلر کی تصاویر کے لیے ورچول نمائش کا انعقاد

2018 میں انتقال کرنے والے ترکی کے ایک مشہور فوٹو گرافر آرا گلر کی   کھینچی گئی تصاویر کے لیے ایک ورچول  نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

آرا گلر یونورسل ورچول نمائش 16 دسمبر کو آرٹ لورز کے لیے آن لائن منعقد کی جائیں گی۔

یہ نمائش 180 تصاویر  پر مشتعمل ہے۔

ڈائیرکٹر پیٹرس ویلت کا کہنا تھا کہ ترکی کے مشہور فوٹو گرافر کے لیے مختص مختلف نمائشوں کی منصوبہ بندی مختلف ممالک میں کی گئی ہے۔تاہم کورونا وائرس  کی وبا سے نمائش کو آن لائن منعقد کرنا پڑ رہا ہے۔

نمائش 17 فروری 2021 تک کھلی رہے گی۔

Read Previous

جدید ترکی کے مصنف اورنوبل انعام یافتہ اورخان پائمک

Read Next

یورپ کی سیکیورٹی کی چابی ترکی کے پاس ہے، وزیر خارجہ ہنگری

Leave a Reply