
ترکیہ میں 7.5 شدت کا ایک اور زلزلہ، زمین ایک بار پھر لرز اٹھی۔
اب تک جاں بحق ہونے والےافراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئ ہے۔
پانچ ہزار سے زائد زخمی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
زلزلہ 7 کلومیٹر (4.3 میل) کی گہرائی میں آیا۔
2840 عمارتیں مکمل یا جزوی طور پر منہدم ہو چکی ہیں۔
پہلا زلزلہ صبح 4 بج کر 17 منٹ پر آیا تھا۔
زلزلے کے شدید جھٹکے ہمسایہ ممالک لبنان ، شام ، اردن ، قبرص اور فلسطین میں بھی محسوس کیے گئے اور وہاں بھی سیکڑوں افراد کے جان بحق اور زخمی ہوئے ہیں