افغان سفارتخانے انقرہ میں آزادی کی مناسبت سے نمائشی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں افغان تاریخ کی عکاسی کرتی تصاویر کی نمائش کی گئی۔
تصاویر دیکھ کے زائرین بہادری اور عزیمت کی داد دیے بغیر رہ نہ سکیں۔
Tags: افغانستان