turky-urdu-logo

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے واشنگٹن سینٹر اور امریکہ کی کیلیفورنیا یونیورسٹی، اینیبرگ صحافت اسکول کے اشتراک سے منعقدہ کانفرنس پر حملہ

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے واشنگٹن سینٹر اور امریکہ کی کیلیفورنیا یونیورسٹی، اینیبرگ صحافت اسکول کے اشتراک سے منعقدہ "ترکیہ کی پبلک پالیسی” کی کانفرنس کے دوران عمارت پر شرپسند آرمینی گروپوں کا حملہ۔

کانفرنس کے مندوبین پر شرپسندوں نے فقرہ بازی کی اور ان کو اپنے تشدد کا نشانہ بنایا۔

Read Previous

صدر ایردوان کی GNAT کے نئے قانون سازی سال کے افتتاحی اجلاس میں شرکت

Read Next

انقرہ میں پولیس ڈائریکٹوریٹ کے سامنے حملہ

Leave a Reply