turky-urdu-logo

امریکہ:فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی, طلبہ کے خلاف کارروائیوں کا آغاز

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے طلبہ کے خلاف کارروائیوں کا آغاز ہوگیا۔

کولمبیا یونیورسٹی نے احتجاج کرنے والے طلبہ کو معطل کرنا شروع کردیا ہے۔

یونیورسٹی کی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ کیمپس میں خیمے لگا کر پڑاؤ ڈالنے والے طلبہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Read Previous

ترک بری افواج کے کمانڈر کا دورہ جی ایچ کیو ، پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات

Read Next

سکاٹ لینڈ : پہلے مسلمان فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دے دیا

Leave a Reply