turky-urdu-logo

ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید کا بوذداگ فلم اسٹوڈیو کا دورہ

ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید  نے بوذداگ  فلم اسٹوڈیو کا دورہ کیا۔

اسٹوڈیو میں سفیر پاکستان  کا استقبال مشہور سیریز عثمان اور ارطغرل  کے پروڈیوسر مہمت بوزداگ نے کیا۔

سفیر پاکستان نے  ترکیہ اور پاکستان کے درمیان  مضبوط تعلقات اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں موجود مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔

Read Previous

ہم ہر مشکل میں اپنے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔صدر ایردوان

Read Next

ترکیہ میں پاکستان کے سفیر کا زیرات بینک آف ترکیہ کے سی ای او سے ملاقات

Leave a Reply