
ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے زیرات بینک آف ترکیہ کے سی ای او الپچلان شاکر سے ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران سفیر پاکستان نے پاکستان اور ترکیہ کے مالیاتی اداروں کے درمیان تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
بینک کے سی ای او شاکر نے سفیر کو اس سلسلے میں اپنے تعاون کا یقین دلایا۔