turky-urdu-logo

اسلام آباد: شعبہ اردو سے وابستہ ترک طلباء کے وفد کی ترک سفیر سے ملاقات

شعبہ اردو سے وابستہ ترک طلباء کے وفد  نے ترک سفیر مہمت پاچاجی سے  ملاقات کی ۔

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بعد ازاں شعبہ اردو سے وابستہ ان ترک طلباء کے وفد  نے پاکستان کے اپنے تعلیمی دورے پر ایجوکیشنل اتاشی مہمت تویران سے ملاقات بھی کی۔

دونوں ملاقاتوں کے دوران طلباء کو اپنے نقطہ نظر کو وسیع کرنے اور تعلیمی میدان میں قابل قدر بصیرت حاصل کرنے کا موقع ملا۔

 

Read Previous

خاتون اول امینہ ایردوان کی قطر کی شیخہ موزہ بنت ناصر سے ملاقات، زیرو ویسٹ منصوبے پر بادلہ خیال

Read Next

نیو یارک میں صدر ایردوان کی جارجیا کے صدر سے ملاقات

Leave a Reply