وزیر تعلیم صوبہ پنجاب رانا سکندر حیات نے 22 اپریل 2024 کو ترکش معارف فاؤنڈیشن (TMF) کے وفد سے ملاقات کی ۔
وفد کی قیادت اس کے لاہور کے نمائندے مسٹر Orhan Taşkıran کر رہے تھے۔
وزیر تعلیم کو TMF اور اس کے تعلیمی اداروں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
انہوں نے پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکولز اینڈ کالجز میں دی جانے والی اعلیٰ تعلیم اور سہولیات کو سراہا۔
وزیر نے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور وفد کے دورہ پر ان کا شکریہ ادا کیا۔