turky-urdu-logo

10 سال قبل جی 20 سمٹ کے موقع پر صدر ایردوان کا ایک خوبصورت پیغام

10 سال قبل جی 20 سمٹ روس کے موقع پر صدر ایردوان نے دنیا کو ایک خوبصورت پیغام دیا۔

تصویر کے موقع پر صدر ایردوان نے زمین سے ترک پرچم اٹھا کراپنی جیب رکھ لیا اور دنیا کو واضح پیغام دیا کہ ترک پرچم کی جگہ زمین پر نہیں ہمارے دلوں میں ہے۔

Read Previous

ترک خواتین والی بال ٹیم نے یورپی چیمپین شپ جیت لی

Read Next

ممالک کے تمام نسلی اور فرقہ وارانہ اختلافات کے باوجود مشکل وقت میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،صدر ایردوان

Leave a Reply