ادانہ صوبہ اورنج فلیور کے ذائقوں کی میزبانی کرتا ہے جس میں باورچی لیموں کے کھانوں کی لذتوں کی نمائش کرتے ہیں ۔
بارہویں بین الاقوامی اورنج بلسم کارنیول میں باصلاحیت باورچیوں نے اپنے پکوان جیوری کے ممبران کو پیش کئے جو کہ ظاہری شکل، خوشبو، اور بناوٹ کی بنیاد پر جانچے گئے۔ جیوری کے جائزے کے بعد بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے باورچیوں کو ان کے پکوان کی مہارت اور تخلیقی صلاحیتوں پر انعامات سے نوازا گیا۔
مقابلے کہ بعد رنگ برنگے ملبوسات میں موجود ماڈلز نے فیسٹیول کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کیا۔
کارنیول وزارت ثقافت و سیاحت کے ترک ثقافت روڈ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے طور پر کام کرتا ہے
