turky-urdu-logo

وزیر خارجہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے

ترک وزیر خارجہ  حاقان  فیدان سرکاری دورے  پر  امریکہ  پہنچ گئے ہیں ۔

حاقان  فیدان  اپنے دورے کے دوران ترکیہ امریکہ اسٹریٹجک میکانزم م اجلاس   میں شرکت کریں گے۔

وزیر خارجہ  فیدان جمعہ کو اپنے ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کریں گے۔

وزیر خارجہ فیدان دارالحکومت واشنگٹن میں پریس اور تھنک ٹینکس کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

Read Previous

فلسطین اسرائیل تنازعے کے خاتمے کے لئے ضامن بننے کو تیار ہیں صدر ایردوان کی انقرہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات میں پیشکش

Read Next

انقرہ:خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سفارتخانہ پاکستان میں تقریب کا اہتمام

Leave a Reply