ترک قونصل جنرل لاہور درمش باشتو نے حکومت پنجاب کے نئے قائم کردہ فیسیلیٹیشن سنٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
حکومت پاکستان کی جانب سے تیار کردہ یہ فیسیلیٹیشن سنٹر ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے ایک ہی چھت کے نیچے خدمات کی ایک جامع رینج پیش کرئے گا۔
یہ اقدام سرمایہ کاری کے عمل کو مزید آسان اور ہموار کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

