پاک ترک معارف اسکول اینڈ کالجز میں سندھی کلچرل ڈے کا انعقاد کیا گیا۔

طلباء و طالبات نے سندھی کلچرل کے مطابق ملبوسات زیب تن کیے۔

بچوں کی سندھی کلچرل کی مناسبت سے پرفارمنس نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

ایسے پروگرام بچوں کو انکی ثقافت سے جڑے رہنے کا بہترین موقع فراہم کرتے ہیں۔