ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر پروفیسر ڈاکٹر نعمان کی ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو سے ملاقات۔
یہ ملاقات MIKTA اجلاس کے لیے جکارتہ جاتے ہوئے کراچی می سفارتی سٹاپ کے ایک حصے کے طور پر ہوئی۔

دورے میں گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نعمان کی اہلیہ اور ترک وفد بھی ساتھ موجود ہیں۔