صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اتوار کے روز انقرہ میں ترکیہ کی سرکاری عمارت پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
صدر پاکستان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ترکیہ صدر رجب طیب ایردوان کی متحرک قیادت میں دہشت گردی کے خطرے کو ختم کر دے گا۔