turky-urdu-logo

ترک قونصل جنرل کراچی کی شہر کے نو منتخب چیئر مین سے ملاقات

ترک قونصل جنرل کراچی نے کراچی کے نو منتخب میئر مرتضی وہاب سے  ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read Previous

ترک بحری افواج کے کمانڈر کا ترک سفارتخانے کا دورہ

Read Next

ترک ایئر لائنز نے جنوری سے اگست تک 56 ملین مسافروں کی میزبانی کی

Leave a Reply