عراقی کرد علاقائی حکومت (IKRG) کے وزیر اعظم مسرور برزانی:
صدر رجب طیب ایردوان نے عراقی کرد علاقائی حکومت (IKRG) کے وزیر اعظم مسرور برزانی کا خیر مقدم کیا ہے۔

دارالحکومت انقرہ کے صدارتی محل میں ہونے والے استقبالیہ تقریب کی پریس کو کوریج کی اجازت نہیں تھی۔

وزیر خارجہ حقان فیدان بھی اس تقریب کے موقع پر موجود تھے۔
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر بن محمد:
صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر بن محمد سے بھی صدارتی کمپلیکس میں مکلاقات کی۔

Tags: صدر ایردوان عراقی کرد علاقائی حکومت (IKRG) کے وزیر اعظم مسرور برزانی ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر بن محمد
