turky-urdu-logo

آذربائیجان میں شاندار میزبانی، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا اسلام آباد میں آذربائیجانی سفیر کو خصوصی خراجِ تحسین

وزیر اعظم پاکستان نے اپنے آذربائیجان  کے دورے کے بعد آذربائیجان کی قیادت کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا ہے۔

 وزیر اعظم پاکستان آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کو نیشنل انوویشن ایوارڈ کے دوران اپنے ساتھ اسٹیج کے پیچھے لے گئے۔

پھر وہ سفیر کی جانب مڑےاور انہیں اسٹیج مائیک کی طرف لائے اور اظہار تشکر کے انداز میں مہمانوں سے بھرے آڈیٹوریم کے حاضرین کو  آذری سفیر سے متعارف کرایا اور بتایا کہ کیسے الہام علی یوف نے فیاضی کے ساتھ پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا جب وہ گزشتہ ہفتے باکو کے دورے پر گئے تھے۔

 

 

Read Previous

ہم پناہ گزینوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کو مسترد کرتے ہیں : صدر ایردوان

Read Next

عراق، پولینڈ اور پیرو کے سفیروں کی صدر ایردوان سے ملاقات

Leave a Reply