Turkiya-Logo-top

عراق، پولینڈ اور پیرو کے سفیروں کی صدر ایردوان سے ملاقات

عراق، پولینڈ اور پیرو کے سفیروں نے دارالحکومت انقرہ میں صدر ایردوان سے ملاقات کی۔

عراقی سفیر:

صدر ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں عراق کے سفیر ماجد عبدالرضا حسن سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران عراقی سفیر نے  صدر ایردوان کو اپنے سفارتی دستاویزات پیش کیے۔

پولینڈ کے سفیر:

پولینڈ کے سفیر ماکیج نے بھی صدارتی کمپلیکس میں صدر ایردوان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پولینڈ کے سفیر نے سرکاری دستاویزات صدر ایردوان کو پیش کیے۔

پیرو کے سفیر :

صدر ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں پیرو کے سفیر آگستو سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پیرو کے سفیر نے  صدر ایردوان کو اپنے سفارتی دستاویزات پیش کیے۔

 

Read Previous

آذربائیجان میں شاندار میزبانی، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا اسلام آباد میں آذربائیجانی سفیر کو خصوصی خراجِ تحسین

Read Next

پرتگال کے لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ توڑ دیا

Leave a Reply