turky-urdu-logo

آزربائیجانی فوج کے طبی عملے ترکیہ میں خدمات انجام دینے کے بعد وطن واپس لوٹ گئے

آزربائیجانی فوج کے طبی عملے ترکیہ میں خدمات انجام دینے کے بعد وطن واپس لوٹ گئے۔

آذربائیجانی فوجی ڈاکٹروں نے ترکیہ کی وزارت صحت اور ترک مسلح افواج کے نمائندوں کے ساتھ  کام کرتے ہوئے برادر ملک میں زلزلے کے نتیجے میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔

ذرائع کے مطابق اہلکاروں نے 81 سرجری کیں جبکہ 517 افراد نے بیرونی مریضوں کی دیکھ بھال کی۔

20 رکنی میڈیکل ٹیم کی سرگرمیاں، جن میں سرجن، نرسیں اور اینستھیٹسٹ شامل تھے انکی بہت عریف کی گئی۔

ترکیہ کی ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق، 6 فروری کو آنے والے تباہ کن  زلزلوں نے 44 ہزار  سے زیادہ جانیں لے لی ہیں۔

Read Previous

ترک فٹ بال کلب ترابزون سپور نے اپنے میچ کی تمام تر آمدنی زلزلہ زدگان کو عطیہ کردی

Read Next

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر کا ترک خیمہ بستی اور فلیڈ ہسپتال کا دورہ

Leave a Reply