ترکیہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ترکیہ میں چینی سفیر لیو شاوبن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں معززین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer