turky-urdu-logo

پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال، پانچ پاکستانی فلمیں بیجنگ میں نمائش کے لیے پیش

پاکستانی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات میں پانچ پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش بھی شامل ہے۔

وہاں موجود تمام فلم میکرز بین الاقوامی سامعین کے لئے مواد تیار کر رہے ہیں۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزارت اطلاعات آپ کی فلم دنیا کو دکھانے کے لئے آپ کے ساتھ شراکت داری کرے گی۔

Read Previous

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد بن عیسی الخلیفہ سے ملاقات

Read Next

پاکستان نے افغان آ رمی کے 5 اہلکاروں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا

Leave a Reply