turky-urdu-logo

پی ایس ایل 6 : اب تک کے نتائج

پی ایس ایل کے اب تک کے میچوں کے مطابق پشاور زلمی لیگ میں اپنی پہلی پوزیشن بنانے میں کامیاب ہے۔

پی ایس ایل میں لاہور قلندر 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔

کراچی کنگز تیسرے  نمبر پر موجو ہے۔

اسلام آباد یو نائیٹڈ  چوتھی پوزیشن پر  موجود ہے۔

پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطان پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔

کوئٹہ گلیدیٹرز نے اب تک پی ایس ایل میں کوئی میچ نہیں جیتا جس کے باعث وہ پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر موجود ہے۔

Read Previous

کورونا ویکسین کا کورس مکمل کرنے والے ہی حج کے لئے سعودی عرب آ سکیں گے

Read Next

ترکی میں جزوی طور پر حالات معمول پر لائے جا رہے ہیں، صدر رجب طیب ایردوان

Leave a Reply