97 یوم جمہوریہ ، سنگاپورین بچی کی والن پر ترک قومی ترانے کی وڈیو وائرل
اکتوبر 29, 2020
ترکی آج اپنا 97 ویں یوم جمہوریہ منا رہا ہے اس موقع پر ترکی میں سنگاپوری سفارتحانے کی جانب سے ترک قومی ترانے کو والن پر پیش کیا گیا۔ ترانے کی وڈیو سفارتحانے کے انسٹاگرام اکاونٹ پر شائع کی گئی۔
وڈیو میں تیرہ سالہ کلوئے نے ترک قومی ترانے کا والن وزژن پیش کیا جسے بے حد سراہا جارہا ہے۔