ترکی کے سینیما گھروں میں رواں ہفتے سات فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔
سینیما گھروں میں دکھائی جانے والی فلموں میں 2 گھریلو اور 5غیر ملکی فلمیں شامل ہیں۔
سینیما گھروں میں دکھائی جانے والی فلموں میں لیٹ ہم گو ، ایٹ 85 ( سمر آف 85)، ہونیسٹ تھیو، ایکسیل ، سی فیور ، آسک سینی بلر ( لو فائنڈ یو ) اور سون ساکا ( لاسٹ جوک ) شامل ہیں۔